Aalim Course



عالم کورس 13 سال سے اوپر بچوں اور مردوں کے لئے ہے

اس کورس کا پہلا سال عربی لغت کا ہوتا ہے

ایام : پیر تا ہفتہ

اوقات : (پہلی نشست) صبح 7:45 سے 11:30 تک
اوقات : (دوسری نشست) صبح 10:00 سے 1:30 تک
اوقات : جمعہ کو پہلی نشست 10:15 تک اور دوسری نشست 11:30 تک ہوتی ہے

کورس فیس : فری


مضامین :

4. فقہ

3. حدیث

2. تفسیر(منتخب آیات)

1. عربی لغت

8. اسلامی تربیت

7. کتابت

6. صرف و نحو

5. عقیدہ

10. سیرت الانبیاء

9. حفظ


اساتذہ کرام :

3. شیخ فتح الرحمٰن

2. شیخ ابو زبیر

1. شیخ ابو عمر

5. ابو حسان

4. شیخ صفی الدین