Pearls of Jannah


پرلز آف جنّہ 12 سے 18 سال تک کی لڑکیوں کے لئے ہوتا ہے

اس کورس کا پہلا سال عربی لغت کا ہوتا ہے

ایام : یہ کورس صرف ہفتہ کے دن ہوتا ہے

اوقات : صبح 10:45 سے 2:00 تک

کورس فیس : کوئی نہیں


مضامین :

4. تجوید

3. تربیہ

2. سیرت

1. ترجمہ تفسیر

7. گھریلو کام

6. ورکشاپ

5. دعائیں