سکون اور خوشی کی ورکشاپ
ورکشاپ برائے مرد اور خواتین
ورکشاپ کے بنیادی نکات:
درج ذیل مسائل کی وجوہات اور ان کا حل جانئے قرآن و حدیث کی روشنی میں
1. زندگی میں سکون اور خوشی کیسے حاصل کریں
2. غصہ
3. ٹینشن
4. ذہنی دباو
5. بچو ں کے مسائل
6. اولاد کی تربیت
7. تعلقات کے مسائل
8. میاں بیوی کے مسائل
یہ ورکشاپ فری ہوتی ہے
ٹرینر : ابو حسان
یہ ورکشاپ آپ براہ راست بھی دیکھ سکتے ہیں ہماری ایپ ڈاون لوڈ کرکے یا ہماری ویب سائٹ سے